تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کیجئیے

تصویر میں چھپے سانپ کو تلاش کیجئیے

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی سب سے خوفناک چیز سانپ ہے، اور ڈاکٹر ہینری والٹن کے مطابق سانپ سے بھی بُری چیز یہ ہے کہ جب سانپ آپ کے سامنے ہوتا ہے اور آپ اسے نہیں دیکھ پاتے۔ آسٹریلیاں کے شہر کوئنز لینڈ کی ایک سروس نے حال ہی میں ایک چیلنج پوسٹ کیا ہے جس میں آپ کو ایک تصویر میں چھپا سانپ تلاش کرنا ہے۔سانپ سے خوفزدہ افراد کےلیئ چیلنج لیکن جواب جاننے سے پہلے تلاش کریں تو پھر بات ہے

یہ رہی تصویر


کیا آپ سانپ تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے؟ اور اگر نہیں تو یہ لیجئے اس کاجواب

سانپ پیچھے کی جانب پتوں میں چھپا ہوا ہے جسے آپ کی آنکھ تلاش نہیں کرپائی، ہماری پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئیے اور اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

Leave a Reply