ٹیکنالوجی ایک اچھی چیز لیکن سب کے لئے نہیں

ٹیکنالوجی ایک اچھی چیز لیکن سب کے لئے نہیں

ٹیکنالوجی میں جتنی تبدیلی آرہی ہے اسی طرح انسان کے لئے زندگی گزارنے کی سہولیات بڑھتی جا رہی ہے ۔ لیکن ضروری نہیں کہ سب ہی اس ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے والے ہو کچھ نے تو ایسی حرکتیں کی کہ لگتا ہے بس ٹیکنالوجی کو اب اٹھ جانا چاہئے

دیکھئے ان تصاویر میں کہ کس طرح ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے جو کہ بنانے والے کے تصور میں بھی نہیں ہوگا

الٹی کوپڑی کا تو سنا تھا لیکن الٹے سپیکر

 

واہ جی اگلا تو پورا چارلی لگتا ہے

 

 

لیپ ٹاپ ٹھنڈا تھا تو سٹیو پر رکھ کر گرم کر دیا  لیکن

 

واہ بھئی واہ۔۔ یہ تو کمال کا بندہ ہوگا

 

ایپل میک کی جگہ اب موم بتی لیپ ٹاپ۔۔

 

جی کمپیوٹر کو گرمی لگ رہی تھی اس لئے

 

سُستی کہ بے انتہاء سستی

 

جی وہ تو موم بتی پگھل گئی تھی غلطی سے ۔۔۔

 

چیونگم  ہے جی چپکانے کے لئے

 

آہ بے چارہ سمارٹ فون ۔۔۔

 

روسٹڈ آئی فون

 

ٹچ اسکرین تھی، توڑ اسکرین نہیں۔۔

 

 

لگتا صفائی کرنے والے نے خودکشی کرلینی ہے

 

زیادہ ہے تو کسی غریب کو دے دو، اپنے اسمارٹ فون کو کیوں پگھلا رہے ہو؟؟

 

ارے بھائی یہ فلپ نہیں ہوتا

Leave a Reply