بیکنگ سوڈا سے ایسی صفائی کہ آپ بھی کر گزرے

بیکنگ سوڈا سے ایسی صفائی کہ آپ بھی کر گزرے

ہمارے بیڈ کا گدا ہمیشہ صاف دکھتا ہے  لیکن اس کے نیچے ایسے خطرناک جراثیم موجود ہیں کہ اگر آپ کو علم ہو جائے تو کبھی اس پر نہ سوئے ۔اس لڑکی کا بھی یہی خیال تھا لیکن جب اس نے بیکنگ سوڈا ڈالا تو اسے یقین نہ آیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم بے شک بیڈ شیٹوں کو جتنا مرضی دھولیں ہمارا میٹریس گندا ہی رہتا ہے۔جسم سے نکلنے والا پسینہ،بچوں کا پیشاب گند ا مواداور گندگی میٹریس کو صاف نہیں رہنے دیتی ۔

اس کا آسان حل ہے سب سے پہلے بیڈ کو ویکیوم کلنیر سے صاف کرے تاس کہ ڈسٹ ختم ہو جائے  اس کے بعد اس میں بیکنگ سوڈا ڈالیں،پھر کسی سپرے سے پانی اور منٹ آئل مکس کرکے چھڑکیں۔30منٹ انتظار کے بعد دوبارہ ویکیوم کرلیں،اس طرح آپ کا بیڈ مکمل طور پر صاف ہو جائے گا اور آپ اس پر پرسکون اور صحت مند نیند پوری کر سکے گے

Leave a Reply