ایک ایسا وظیفہ جس کو پڑھا جائے تو زندگی تبدیل ہو جائے

ایک ایسا وظیفہ جس کو پڑھا جائے تو زندگی تبدیل ہو جائے

کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ انسان جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہے وہ اس کے لئے سونا بن جاتی ہے۔ لیکن بعض لوگوں ایسے قسمت لئے ہوتے ہیں کہ سونا بھی ان کے ہاتھ میں جا کر مٹی بن جاتی ہے انسان بڑی حسرت سے جب کاروبار شروع کرتا ہے کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ کاروبار چلنے کے کچھ عرصہ بعد ہی بیٹھ جاتا ہے۔ اگر چلتے کاروبار کو نظر لگ جائے یا حسد کی بناءپر کاروبارمیں کمی پیدا ہو گئی ہو ۔ ۔ ا

اس کے لئے بہترین وظیفہ ہے  سورۃ یسین کو جمعرات کے دن بعد از نماز عصر 72 مرتبہ پڑھ لیں ۔ اس کے بعد اس دعا کو پڑھتے رہیں ۔ اور فراغ رزق کی دعا کریں
دعا یہ ہے ۔

یارحیم ترحمتَ با لرحمۃ والرحمہ فی رحمۃ رحمتک یارحیم

Leave a Reply