شادی کے بعد کام نہ ملا تو گھر والوں کے طعنوں سے اس نے ایسا کام کیا کہ

شادی کے بعد کام نہ ملا تو گھر والوں کے طعنوں سے اس نے ایسا کام کیا کہ

کہتے ہیں کہ قسمت جس پر مہربان ہو جائےتو اسے پھر چپر پھاڑ مال ملتا ہے ۔ لیکن یہ کسی کے ساتھ ہوتا ہے ٓلیکن اکثر کو خود سے محنت کرنی پڑتی ہے تب جا کر مال و دولت ان کے نصیب میں آتا ہے ۔ ایسا ہی ایک بھارتیکے ساتھ ہوا

 

تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک نوجوان شادی کے بعد بے روزگاری کے باعث سارا دن گھر پر ہی پڑا رہتا تھا۔ ایک دن وہ جذباتی ہو گیا اور اپنی بیگم سے 50ہزار روپے ادھار لے کر ایسا کام شروع کر دیا کہ دنوں میں کروڑ پتی بن گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس نوجوان کا نام نیرج گپتا ہے جو ممبئی کا رہنے والا ہے۔ اس نے بے روزگاری سے تنگ آ کر بیوی سے قرض لیا اور ممبئی کے علاقے اندھیری میں ایک گیراج کھول لیا۔ گیراج سے جب اسے کافی آمدنی ہونے لگی تو اس نے ممبئی میں لوگوں کو آٹوموٹیو سروسز فراہم کرنی شروع کر دیں اور پھر اس نے اپنی ٹیکسی سروس ’میرو کیبز (Meru Cabs)کی بنیاد رکھ دی۔ ب میرو کیبزممبئی کی سب سے بڑی ٹیکسی سروس ہے۔ لوگ فون کال، ویب سائٹ، گوگل میپس اور فیس بک وغیرہ کی ایپلی کیشنز کے ذریعے میرو کی ٹیکسی منگوا سکتے ہیں اور سفر کر سکتے ہیں۔ آج میری کمپنی ’میرو کیبز‘ کی ٹیکسیوں کی تعداد 9ہزار ہو چکی ہے جو روزانہ 30ہزار سے زائد ٹرپ لگا رہی ہیں۔ اب میرا کاروبار ممبئی سے نکل کر بھارت کے دیگر پانچ شہروں تک پھیل چکا ہے۔“

Leave a Reply