خاتون نے غصہ میں آکر سب کچھ اتار دیا

خاتون نے غصہ میں آکر سب کچھ اتار دیا

دنیا بھر میں طرح طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں جن میں کچھ بہت دلچسپ ہوتے ہیں اور ان کی دلچسپی کی وجہ لوگوں کی حرکتیں ہوتی ہیں جو دوسروں کے لئے ہنسی مزاق کا سبب بن جاتی ہیں ۔ ایسی ہی ایک چینی خاتون نے کیا ۔ جس پر ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیا ۔

 

رپورٹ کے مطابق اس ادھیڑعمر خاتون نے چینی شہر نن جنگ کے ہسپتال میں اپنی سرجری کرائی لیکن وہ شاید اس سرجری سے مطمئن نہیں تھی وہ چاہتی تھی کہ اس کی بات کو سنا جائے لیکن وہاں موجود نرس نے اس کی بات کو دھیان سے نہیں سنا جس کی وجہ سے اسے شدید غصہ آیا ۔ اور اس نے وہی پر اپنےکپڑے اتارنے شروع کر دئے ۔

 

 

 

وہ مسلسل چلا رہی تھی کہ وہ آپریشن کے بعد مکمل صحت مند نہیں ہو رہی اور سرجری کے نتائج بھی ٹھیک نہیں آئے۔اس کے بعد ہسپتال کے عملے نے پولیس کو بلا لیا جس نے خاتون کو دوبارہ کپڑے پہننے پر مجبور کیا اور اسے ساتھ لے گئی۔

 

Leave a Reply