اپنی پروفائل پر یہ باتیں لکھیں اور پھر کمال دیکھیں

اپنی پروفائل پر یہ باتیں لکھیں اور پھر کمال دیکھیں

ہم اپنی مختلف سائٹس پر اپنی پروفائل بناتے ہیں جس میں اکثرہم اپنی عمر  ،تعلیم اور انٹرسٹ کی باتیں لکھتے ہیں لیکن بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو اپنے بارے میں ان  الفاظ کا  استعمال کرتے ہوچنانچہ اب ماہرین نے کچھ ایسے الفاظ بتا دیئے ہیں جو مردوخواتین اپنی پروفائل میں لکھیں تو جنس مخالف ان کی طرف کھنچی چلی آئے گی۔

 

 

 

کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے لیے Love،Fun،Friends،Laugh،Family،Happy،Kind،Honest،Music اورCaringوہ دس الفاظ ہیں جو وہ اپنی پروفائل میں لکھیں تو مرد ان کی طرف بہت زیادہ راغب ہوتے ہیں۔

ماہرین نے اس تحقیق میں مردوں کے لیے جو دس الفاظ بتائے ہیں ان میں Love، Fun، Honest، Friends، Easy،Laugh ،Happy ،Music،Niceاور Kindشامل ہیں۔تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ وکی پیوٹ کا کہنا تھا کہ ”بہت سے پروفائلز کو ہم نے جانچنا جنہوں نے ان الفاظ کا استعما ل کیا  ہے وہاں جنس مخالف کی کشش زیادہ ہے

Leave a Reply