ایک خوبرو پولیس آفیسر جس کے ہاتھوں پکڑے جانا مجرم اپنے لئے عزت سمجھتا ہے

ایک خوبرو پولیس آفیسر جس کے ہاتھوں پکڑے جانا مجرم اپنے لئے عزت سمجھتا ہے

پاکستان میں تو ہر شخص پولیس سے پناہ مانگتا دکھائی دیتا ہے کیونکہ جو ان کے ہاتھ چڑھ گیا اس کا بچنا پھر مشکل ہو جاتا ہے اور پھر علاقہ میں ہونے والے ہر واقع کا ذمہ  دار بھی خود بن جاتا ہے

لیکن امریکہ کی ایک خاتون پولیس اہلکار واقعی ایسی جادوگرنی ہے کہ ہر کوئی اس کی جانب کھنچا چلا جاتا ہے۔ شینن ڈریسر نامی یہ پولیس اہلکار بے حد خوبصورت ہیں، جہنیں 2017 کا ٹیکساس کی خوبصورت عورت کا ایوارڈ بھی ملا ہے

خوبصورت ہونے کےساتھ وہ ایک دبنگ پولیس اہلکار بھی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ دونوں کردار بہت اچھی طرح نبھارہی ہیں۔ مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ”آپ کو ان دونوں کاموں کیلئے سخت تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ مشکل ترین وقت کیلئے ٹریننگ کرتے ہیں اور اچھے نتیجے کی امید رکھتے ہیں۔ مجھے لوگوں سے بات چیت کرنے میں لطف محسوس ہوتا ہے اور میں کسی بھی مجرم کو صرف اپنی آنکھوں سے ہی زیر کرسکتی ہوں۔“

 

Leave a Reply