فحش اداکارہ ایسا کیا سمندری طوفان کے متاثرین کو دے رہی ہے کہ

فحش اداکارہ ایسا کیا سمندری طوفان کے متاثرین کو دے رہی ہے کہ

فحش اداکاروں میں اگرچہ شرم و حیا نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی  لیکن ان کا دل نر ضرور ہوتا ہے  جو دوسروں کو دکھ اور تکلیف میں دیکھ کر پگھل جاتا ہے۔

 

ایسے ہی 24 سالہ اداکارہ نے ”ٹوئچ ٹی وی“ سے ستمبر کے مہینے میں حاصل ہونے والا سارا منافع سمندری طوفان ”ہاروی“ کے متاثرین کو دیدیا ہے۔ میا خلیفہ نے جارج ایچ ڈبلیو بش پریذیڈنشل لائبریری فاﺅنڈیشن کو دئیے گئے تقریباً پانچ ہزار ڈالر کے فنڈز کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی۔ میا خلیفہ نے ویڈیو گیم لائیو سٹریمنگ ویب سائٹ ”ٹوئچ“ پر چینل بنا رکھا ہے جہاں وہ گیمز کھیلتی ہیں اور لوگ براہ راست اس ویب سائٹ پر انہیں گیمز کھیلتا دیکھتے ہیں

Leave a Reply