چین نے پھر سے انڈیا کو آنکھے دکھانی شروع کر دی

چین نے پھر سے انڈیا کو آنکھے دکھانی شروع کر دی

ڈوکلام ایسا علاقہ ہے جہاں پر انڈیا اور چائنہ کی فوجیں پڑھی ہے اور روزانہ ان کی جھڑپ ہوتی ہے کیونکہ دونوں ملکوں کی حکومتوں کا دعوی ہے کہ یہ اس کے ملک کا علاقہ ہے ۔ گزشتہ سال سے یہاں پر جھڑپوں میں تیزی آئی ہے اور یہ تنازع بڑھتا جا رہا ہے اس علاقے میں چینی اور بھارتی افواج 73دن تک آمنے سامنے رہیں اور بمشکل یہ تنازع حل ہو پایا۔

 

اب چین دوبارہ انڈیا کو آنکھےدکھا رہا ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ سردیوں کے موسم میں وہ ڈوکلام کے علاقے میں اپنی فوج کی مناسب تعداد موجود رکھے گا تاکہ اس امر کو یقینی بنایا جا سکے کہ یہ علاقہ چین کی ملکیت ہے۔
رپورٹ کے مطابق چینی فوج کے ترجمان کرنل وو چیان کا کہنا تھا کہ ”ڈوکلام چین کا ٹکڑا ہے اور اسی اصول کی بنیاد پر ہم وہاں اپنی فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کریں گے۔“

Leave a Reply