التحیات اللہ کا ایک تحفہ

التحیات اللہ کا ایک تحفہ

التحیات جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں دراصل ایک تحفہ اللہ کا جو اس امت کو آپ کے دوران سفر معراج عطا کیا گیا

جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر بلائےگئے تو اللہ کے حضور آپ نے ان  الفاظ کے ساتھ اللہ کی مدح کی

آپ نے کہا کہ : التحیات للہ و الصلوات والطیبات

اس پر اللہ نے فرمایا ” السلام علیک ایھاالنبی و رحمۃ اللہ و برکاتہ

اس پر آپ نے فرمایا : السلام علینا و علی عباد اللہ الصلحین

اس مکالمہ کو سن کر جبرائئیل علیہ السلام نے کہا : اشہد ان لاالہ الا اللہ و اشہد ان محمد عبدہ و رسولہ

یہ مکاملہ اللہ کو اتنا پسند آیا کہ اس امت کو حکم دیا کہ اس کو ہر نماز میں پڑھا کریں

Leave a Reply