انوشکا کی ویرات کو عجیب انداز سے مبارک باد

انوشکا کی ویرات کو عجیب انداز سے مبارک باد

کپتان ویرات کوہلی نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے سنچری سکور کی۔ ان کی اس کارکردگی پر اہلیہ انوشکا شرما نے بھی ”چھکا“ دے مارا اور ایسے طریقے سے مبارکباد دی کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔

 

 

انہوں نے میچ کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام میں ”سٹوریز“ فیچر استعمال کرتے ہوئے اپنے ٹی وی چند تصاویر شائع کیں اور بتایا کہ وہ بھی اپنے شوہر کو کھیلتے ہوئے دیکھ رہی تھیں جبکہ سنچری بنانے کے بعد ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ”کیا کمال لڑکا ہے یہ“

واضح رہے کہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی گزشتہ سال دسمبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور شادی کی تقریب اٹلی میں ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

Leave a Reply