علم کے حصول کے لئے خطرناک راستے طے کرنے والے طالب علم

علم کے حصول کے لئے خطرناک راستے طے کرنے والے طالب علم

ہم میں سے ہر ایک اپنے بچوں کی تعلیم کے لئے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن دنیا میں ہر جگہ ایسا نہیں ہوتا ۔

کچھ ملکوں یں طالب علموں کو جان پر کھیل کر سکول جانا پڑتا ہے اور کچھ تو اتنے دور ہوتے ہیں کہ کئی گھنٹۓ کا سفر کرنا پڑتا ہے تب جا کر سکول نظر آتا ہے ۔

دنیامیں ایسے بہت سے سکول ہے آئیں آپ کو دکھاتے ہیں کہ تعلیم کے سلسلے میں طالب علم کو کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے

فلپائن کا اسکول جس میں ہر طالب علم کے لئے تیراکی سیکھنا ضروری ہے

 

امریکہ کا سکول جس میں بچوں کو روزانہ چڑیا گھر لایا جاتا ہے تاکہ ان کی قدرتی بچپن برقرار رہ سکے

 

ارجنٹینا میں فٹبال سٹیدیم کے قریب سکول جس میں کھڑکی سے میچ دیکھا جا سکتا ہے

 

چین کا یہ سکول اتنی اونچائی پر ہے کہ پہنچنے کے لئے 5 گھنٹۓ چاہئے

 

سانپوں کے نگہداشت سیکھنے والا سکول جس میں 2 سال سے ہی داخلہ دیا جاتا ہے

 

نیپال کا سکول جس میں روزانہ دریا کو اس طرح عبور کیا جاتا ہے

 

 

 

Leave a Reply