راؤ انور کے بیٹے کے بارے میں اہم انکشاف

راؤ انور کے بیٹے کے بارے میں اہم انکشاف

صحافی حبیب اکرم نے ایک ایسا دعوی کر ڈالا ہے جس نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ۔ معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی ملیر راؤ انور کا بیٹا خود دہشتگرد تھا جو کہ دہشتگردی کرتے ہوئے مارا گیا تھا

حبیب اکرم نے ایک نجی ٹی وی سے بات کرتےہوئےکہا کہ سب جانتے ہیں کہ راوانور کیسے ایس ایس پی لگا ۔ اس کا تعلق زرداری کے ساتھ بہت زیادہ ہے ۔ اور اس کی وجہ سے اس کی ترقی ہوئی ہے ۔

ان کی بھرتی بے نظیر بھٹو نے کی تھی جس کی فہرست شاہ عبداللہ نے جاری کی تھی  انہوں نے انکشاف کی اکہ راؤ انو کا ایک بیٹا خود دہشت گردی میں ملوث تھا اور اسی وجہ سے مارا بھی گیا ۔

Leave a Reply