ایک ایسی ٹیکنالوجی جو آپ کی عزت کو لمحوں میں خراب کردے

ایک ایسی ٹیکنالوجی جو آپ کی عزت کو لمحوں میں خراب کردے

انٹربیٹ کی وجہ سے جہاں رابطوں میں تیزی اور آسانی پیدا ہوئی ۔ وہی پر جھوٹی خبروں کا سیلاب بھی دیکھنے میں آٰیا لیکن اب ایک ایسا سوفٹ وئیر سامنے آیا ہے جس میں آپ کسی کی بھی جعلی اخلاق باختہ ویڈیو بنا سکتےہیں جس کو پکڑنا اب بہت مشکل ہو گیا ہے

رپورٹ کے مطابق ایک نیا سوفٹ وئیر ڈیپ فیکس سامنے آیا ہے جو کہ کسی کی تصویر کو استعمال کر کے اس کی نقلی ویڈیو بنائی جاتی ہے ۔، دراصل کسی ویڈیو میں ایڈیٹنگ کرنے کے لئے اچھے خاصے مہنگے سوفٹ وئیر چاہئے ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ وقت اور سرمایہ بھی زیادہ لگتا ہے ۔ لیکن اب  ڈیپ فیکس کے ذریعے یہ سب ممکن ہو گیا ہے۔ اس میں کسی بھی شخص کی واضح تصویر لی جاتی ہےاس کے بعد کوئی بھی پورن فلم ڈاولوڈ کر کے سوفٹ وئیر پر لگا دیا جاتا ہے اس کے بعد سارہکام سوفٹ وئیر خود کرتا ہے ۔ لیکن اس پر بھی 40 گھنٹۓ سے زیادہ لگ جاتےہیں

ماہرین کے مطابق یہ پروپینگڈا کی جدید ترین شکل ہے اور اس میں کسی کی بھی عزت لمحوں میں ختم ہو جاتی ہے۔

Leave a Reply