پرویز مشرف کی ایسی تصویر جان کر آُپ بھی توبہ کر اٹھے

پرویز مشرف کی ایسی تصویر جان کر آُپ بھی توبہ کر اٹھے

گزشتہ روز سابق صدر اور فوجی جرنیل پرویز مشرف کی ایک تصویر سامنے آئی جس میں وہ ایک مشہور فحش فلموں کی اداکارہ کےساتھ پوز دے رہیں ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر سابقہ صدر رویز مشرف کی ایک تصویر میا خلیفہ کےساتھ سامنے آئی جس میں مشرف کو اس کے بغل میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ اس کو دیکھ ہر پاکستانی پریشان ہوا اور سب اس کھوج میں لگے کہ معلوم کیا جا سکے کہ یہ تصویر کب اور کہاں نکالی گئی ۔

لیکن  معلوم کرنے پر  پتا چلا کہ  یہ تصویر اصلی نہیں بلکہ کسی منچلے نے اس کو فوٹوں شاپ سے گزارا ہے اور اتنی مہارت دکھائی ہے کہ معلوم ہی نہیں ہوتا کہ یہ تصویر نقلی ہے

 

Leave a Reply