برقعہ میں خاتون نہیں مرد ہے سب کی دوڑیں لگ گئی

برقعہ میں خاتون نہیں مرد ہے سب کی دوڑیں لگ گئی

بھیک مانگنے والے بھی اپنے فن میں ماہر ہوتے ہیں ایسی درد بھری آواز میں بھیک مانگتے ہیں کہ نہ چاہتے ہوئے بھی کچھ نہ کچھ دینا پڑتا ہے ۔ ایسے ہی گزشتہ روز سعودی عرب میں ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک مسجد کے باہر سے ایک بھکاری کو گرفتار کیا گیا ۔ جو کہ دراصل مرد تھا

رپورٹ کےمطابق سعودی عرب کے شمال مغربی ٹاﺅن میں بھکاری ایک مسجد کے باہر بھیک میں ملنے والی رقم اپنی جیبوں میں بھر رہا تھا کہ اس دوران ایک نمازی کی اس پر نظر پڑھ گئی ۔ اس نے اس بکھاری کو دیکھا جو مسجد کے باہر عورت کے رو پ میں بیٹھا ہوا تھا لیکن وہ عورت نہیں ایک مرد تھا ۔ اس نےدوسرے لوگوں کو بتایا جنہوں اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

Leave a Reply