کشش ثقل سے آزاد کچھ ایسے مجسمے جو حیران کردے

کشش ثقل سے آزاد کچھ ایسے مجسمے جو حیران کردے

آرٹ ایک ایسا فن ہے جو کہ ہزاروں سال سے موجود ہے اور اس میں وقت گزرنے کے ساتھ جدت آتی جا رہی ہے ۔ کچھ ایسے فنکا ر بھی ہے جن کا نام رہتی دنیا تک رہے گا اور ان کی پہچان ان کافن  ہے جو انہوں نےاپنے ہاتھوں سے مجسموں میں منتقل کردیا جن کو دیکھ کر زندہ ہونے کا گمان ہوتا  ہے ۔ کچھ ایسے مجسمے بھی ہے جو بہت آسانی سے نیوٹن کے لاء آف گریوٹی کو شکست دیتی ہے ۔

کچھ ایسے مجسموں کی ہم آپ کو تصاویر دکھاتے ہیں یقینا آپ کو بھی مسحور کر دیں گے

 

 

Leave a Reply