جاپانی خاتون کیسے اپنے شوہر کو رام کر ڈالا

جاپانی خاتون کیسے اپنے شوہر کو رام کر ڈالا

یہ کہانی ایک جاپانی خاتون کی ہے جس کی زندگی  ناخوش گوار تھی کیونکہ روزانہ کی بنیاد پر اس کے اپنے شوہر سے لڑائی جھگڑے کی صورت بنی ہوئی ہوتی تھی ۔ اور کئی ایسا دن نہیں ہوتا تھا جس میں ان دونوں کی لڑائی نہ ہوتی ہو ۔ لیکن پھر اس عورت نے ایک ایسا عمل کیا کہ ایک ہفتہ میں سب کچھ بدل گیا

اس عورت نے ایک چارٹ بنایا اور اس میں تعریفیں جملیں لکھ ڈالی اور ارادہ کیا کہ میں روازنہ مختلف اوقات میں یہ جملیں اپنے شوہر سے کہوں گی اور اس کے اچھے کام کی تعریف کروں گی جب میں نے یہ شروع کیا تو حیرت انگیز طور پر شوہر نے مجھ سے لڑنا چھوڑ دیا ۔ اور پھر ان کی وہ خوبسورتی لوٹ آئی اور مجھے وہسے ہی عزت دینے لگے جیسے کہ شادی کے پہلے دنوں میں کیا کرتے تھے

اس عورت کا کہنا ہے کہ میرے عمل سے میری زندگی اب بالکل بدل گئی اور میں خوش و خرم شٓزندگی کگزار رہی ہو اس خاتون کا کہنا تھا کہ خوشگوار زندگی کے لئے ضروری ہے کہ آپ  برداشت کرنا سیکھیں اور اچھی بات پر تعریف کریں اور اپنے شوہر سے بلا وجہ تکرار نہ کریں

Leave a Reply