سورۃ یس کاخاص عمل

سورۃ یس کاخاص عمل

کوئی خاتون اگر چاہے کہ اس کا شوہر باہر منہ نہ مارے اور اس کا ہر طرح سے خیال رکھیں تو اسے چاہئے کہ یہ عمل پڑھے اس عمل کا اثر ایسا ہے کہ شوہر اپنی بیوی کا دیوانہ ہو جائے گا اور حرامکاری سے رک جائے گا ۔ بہت ہی آسان ساوظیفہ ہے اگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے.

وظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین پر : حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہ

وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے.

Leave a Reply