لڑکے کی خودکشی وجہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے

لڑکے کی خودکشی وجہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے

زندگی خوشی و غم  کی آماجگاہ ہے یہاں پل میں خشی تو پل میں غم کا ملنا ایک معمولی بات ہے انسان کے گرد ایسے مسائل ہوتے ہیں جو  کہ اس بات کے لئے کافی وجہ بن جاتے ہیں کہ انسان اپنے ہاتھوں سے اپنی جان کا خاتمہ کر بیٹھے ۔ خود کشی ایک ایسی ذہنی بیماری کی سٹیج ہے جہا ں سے انسان کا واپس آنا بہت مشکل ہوتا ہے انسانی نفسیات کے ماہر ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خود کشی کرنے سے پہلے انسان مکمل طور پر ذہنی مریض بن جاتا ہے اور اسے اس بات کے سوا کوئی بھی راستہ نظر نہیں آتا کہ اپنی جان لے لیں ۔ خودکشی کیے پیچھے زیادہ تر وجوہات محبت میں ناکامی ، معازشرہ کی طرف سے ذہنی تشدد ، زندگی میں مسلسل ناکامی، اس کےساتھ بچپن کا زمانہ اچھا نہ گزرنا وغیرہ ہے ایسے بھی واقعات پیش آئے ہیں جس میں انسان نے صرف اس وجہ سے اپنی جان لی کیونکہ اسے اپنی پسند کی شرٹ نہیں ملی ، اکثر جوانوں میں خود کشی کی وجہ محبت میں ناکامی  ہوتی ہے کیونکہ یہ عمر ایسی ہوتی ہے جس میں انسان سمجھتا ہے کہ محبت کو پا لینا  ہی دنیا کی سب سے بڑی کامیابی ہےحالانکہ یہی جوان جب سنجیدگی کی سطح تک پہنچتا ہے تو اسے اپنےکاموں پر ہنسی آتی ہے ۔ جاپان ایک ایسا ملک ہے جس میں سب سے زیادہ خودکشیاں کی جاتی ہے اور وہاں پر یہ ایک مذہبی عمل مانا جاتا ہے اور اس کام کو سر انجام دینے والے کو کافی سمجھدار مانا جاتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق جاپان میں خود کشی کی بلند رجحان کی وجہٓ کام کی زیادتی ہے جس میں انسان اتنا ذہنی طور پر تھک جاتا ہے کہ جان دینے ہی میں اسے خلاصی نظر آتی ہے اس وجہ سے وہاں خوکشی کا رجحان بھی زیادہ ہے ، حال ہی میں انڈیا میں ایک پلیٹ فارم پر ایک جوان نے خودکشی کر ڈالی ۔ جس کی ویڈیو اس وقت وائرل ہو چکی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان ریلوے ٹریک کے کافی قریب کھڑا گاڑی کا انتظار کر رہا ہوتا ہےارد گرد کافی لوگ بھی موجود ہوتے ہیں ۔ بظاہر خاموش نظر آنے والا یہ لڑکا اپنی زندگی کا آخری انتظار کر رہا ہوتا ہے ۔ اتنی دیر میں لوگوںؐ کی بھیڑ زیادہ ہوجاتی ہے  اچانک ٹرین کی آواز سنائی دیتی ہے لڑکا تھوڑا سا محتاط  ہو جاتا ہے  جیسے ہی ٹرین اس کے سامنے آتی ہے تو اس کے سامنے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر بیٹھتا ہے ۔

 

 

Leave a Reply