یہ مرد برہنہ کیوں ہے وجہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائے گے

یہ مرد برہنہ کیوں ہے وجہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائے گے

ایک با حیا شخص اور  ہمارے جیسے معاشرہ میں کوئی شخص سوچ بھی نہیں  سکتا کہ برہنہ حالت میں باہر نکل آئے لیکن تب کیسا لگے گا جب ایک ساتھ 20 سے 30 آدمی برہنہ سامنے آجائے تو آپ کے دل میں سب سے پہلے کیا خیال  آئے گا ۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں پیش آیا جب ایک عمارت سے کئی سارے مرد ننگے دھڑنگ نکل آئے

تفصیلات کے مطابق چائنہ میں ایک حمام میں بہت سے لوگ جمع تھے دراصل یہ لوگ حمام میں گرم بھاپ لینےکے لئے آئے تھے ۔ لیکن اس دوران حمام میں آگ لگ گئی جو کہ دروازے کی طرف سے آرہی تھی ۔ جس کی وجہ سے کسی کو دروازے کی طرف سے جانےکا راستہ نہیں مل رہا تھا تو لوگوں میں اتنا خوف پھیل گیا کہ تھوڑا ہوش سے کام لے کر کپڑے پہن کر باہر آجاتے موت کے خوف سے سب ہی ننگے کھڑکیوں کی طرف بھاگے اور مزے کی بات یہ سب دوسری منزل پر تھے جہاں سے اترنے کے لئے سھیڑیوں کا استعمال کیا گیا ۔

اس موقع پر پہلے سے کافی لوگ جمع ہوگئےتھے جہنوں نےان ٓلوگوں کی مدد کی اور اس کٓے ساتھ انہیں کپڑے مہیا کئے تاکہ خود کو ڈھانک سکے ۔ فائر بریگیڈ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آگ کافی شدید تھی اور اس پر قابو پانے میں ایک گھنٹہ سے زیادہ وقت لگا ور اس دوران عملے کے کچھ ارکان اور اندر موجود کچھ افراد زخمی ہوئے۔ خوش قسمتی سے کسی جان نہیں گئی۔

Leave a Reply