دکان میں گھسنے کی نیت سے آنے والے چور کو موقع پر سزا مل گئی

دکان میں گھسنے کی نیت سے آنے والے چور کو موقع پر سزا مل گئی

چور کے ساتھ دو ہی باتیں ہوتی ہے واردات کرنے آتا ہے اور اس کے بعد مال لوٹ کر نکل لیتا ہے یا پھر واردات کے بعد موقع پر پولیس پکڑ لیتی ہے لیکن کچھ چور ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو موقع پر ایسی سزا ملتی ہے کہ پھر سوچتے بھی نہیں کبھی زندگی بھر کہ کسی کا مال چوری کرلیں

ایسا ہی واقعہ چائنہ  کے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں چوروں کے  ساتھ ایسا ہی کچھ ہوا جو کہ موبائل کی دکان لوٹنے آئے تھے انہوں نے دروازے میں جانے کے بجائے شیشہ  توڑ نا مناسب سمجھا  جب اس کے ایک دوست نے شیشہ کو پتھر مارا تو دوسرے نے بھی اینٹ ماری اس دورا ن پہلا  چور آگے آیا اور وہ اینٹ اس کے سر پر پڑی جس کی وجہ سے وہ چور وہی ڈھیر ہوگیا ۔یہ منظر سی سی ٹی وی پر ریکارڈ کر لیا گیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چور زخمی ہونے والے

چین میں دو چوروں کے ساتھ کیا ہوا؟

چین کے شہر شنگھائی میں دو چوروں کا ایک دکان میں چوری کرنے کا ارادہ تھا۔لیکن دیکھیں ان کے ساتھ ہوا کیا۔

Posted by BBC URDU on Samstag, 17. Februar 2018

اپنے ساتھی کو گھسیٹ کر لے جاتا ہے لیکن زخمی ہونے والے چور کی حالت کے بارے ابھی تک کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ شنگھائی پولیس نے اب تک ان دوونوں افراد کی شناخت نہیں کی ہے

Leave a Reply