ٹرکوں پر لکھی ہوئی دلچسپ تحریریں

ٹرکوں پر لکھی ہوئی دلچسپ تحریریں

پاکستان میں روڈ پر چلتے ہوئے ہمیں اکثر بڑی گاڑیوں، رکشوں اور موٹر سائیکلوں کی پشت پر مختلف دلچسپ اور مزاح سے بھرپورباتیں پڑھنے کو ملتی ہیں جن میں اکثر عشقیہ اشعار ہوتیں ہیں اور کچھ پر زریں اقوال لکھی ہوئی ملتی ہیں اور کچھ پر پاکستان کے مختلف پر فضا مقامات کی تصاویر بنی ہوتی ہیں اور کچھ پر عطاءا للہ خان  کی تصاویر ایسے ہی مختلف رنگ و نسل کے لوگ اپنی مزاج کے مطابق اپنی گاڑیوں کو استعمال کرتے ہوئے فا فی الضمیر کا اظہار کرتے ہیں

 

آج  ہم آپ کو کچھ ایسی تصاویر دکھاتے ہیں جن کے پر لکھی ہوئی باتیں آپ کا موڈ اچھا کر دے گی

 

Leave a Reply