لڑکا رات کو 11 کے بعد غائب ہو جاتا تھا جب پتا چلا تو

لڑکا رات کو 11 کے بعد غائب ہو جاتا تھا جب پتا چلا تو

امریکہ کا ایک لڑکا اکثر رات کے وقت غائب ہو جاتا تھا اور اس کا علم کسی کو بھی نہیں ہوتا تھا کہ لڑکا آخر کہا غائب ہو جاتا ہے اور نہ ہی اس بارے میں کسی کو بتایا کرتا تھا ایک روز والدین کے اصرار پر اس نے اپنے غائب ہونے کی ایسی وجہ بتا دی جسے سن کر والدین کے رونگٹے کھڑے ہوئے اور انہوں نے فورا پولیس کو بلالیا۔

تفصیلات کے مطابقیہ لڑکا امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر نیو سمرنا کے ایک سکول میں 26سالہ سٹیفنی پیٹرسن نامی لڑکی کا سٹوڈنٹ تھا جس نے اس کے ساتھ جنسی تعلق استوار کر رکھا تھا۔ لڑکے کا کہنا تھا کہ ہر رات کو 11 بجے کے قریب میری ٹیچر میرے پاس آتی ہے اور مجھے اپنے ساتھ لے جاتی ہے جس کے بعد ہم

آپس میں وقت گزارتے ہیں ۔ لڑکے کہا کہنا تھا کہ میری ٹیچر مجھے چرس بھی لاکر دیتی ہے اور اس کے ساتھ مجھے اپنی نازیبا تصویریں بھی بھیجتی ہے ۔ اور یہ معمول پچھلے سال سے چل رہا ہے ۔ پولیس نے لڑکے کے والدین کی شکایت پر متعلقہ ٹیچر کو گرفتا کیا اور پتا چلا کہ یہ محترمہ شادی شدہ ہے عدالت نے خاتون کو 25 ہزار ڈالر کا جرمانہ کر ڈالا کہ جب تک ادا نہیں کرے گی جیل میں رہے گی ۔

Leave a Reply