میکش امبانی کے ڈرائیور کی اتنی تنخواہ کے آپ کا بھی دل کرے

میکش امبانی کے ڈرائیور کی اتنی تنخواہ کے آپ کا بھی دل کرے

مکیش امبانی کا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے بلکہ ایک دفعہ تو انہیں دنیا کا امیر ترین آدمی بھی قرار دیا گیا ہے  امبانی کا تعلق انڈیا سے ہے جو کہ بہت بڑے بزنس گروپ کے ہیڈ ہے اور ان کے ساتھ ان کے عالی شان  محل جیسا گھر بھی ہے جس می 500 سے زائد دنیا کے ہر قسم کی گاڑی موجود ہے اور اسے

کے ساتھ وہاں ہیلی کاپٹر  بھی موجود رہتا ہے اس کے علاقہ ان کا اپنا پرائیویٹ جیٹ بھی ہے جس میں سری دیوی کو بھی لایا گیا تھا ۔  مکیش امبانی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جتنا کماتا ہے اسی حساب سے خرچ بھی کرتا ہے اور انے ملازمین کو بے حد خوش رکھتا ہے ۔ ان کے ڈرائیور کی تنخواہ بھی ایک پڑھے لکھے اچھی نوکری کرنے والے سے زیادہ ہوتی ہے ۔ حال ہی میں ایک ڈاکو منٹری بنائی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مکیش امبانی کے ڈرائیور  کی تنخواہ 3 لاکھ سے

زائد ہوتی ہے لیکن ڈرائیور کا انتخاب مشکل سے ہوتا ہے اور اس کا ایک مکمل طریقہ کار ہوتا ہے ۔ مکیش امبانی کا ذاتی ڈرائیور مختلف ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد امبانی کے پاس جاتا ہے جہاں اس کا فائنل انٹریو ہوتا ہے جس کے پاس 6 مہینہ کا پروبوشن پیریڈ ہوتا ہے جس میں کامیابی کے بعد اس کی تنخواہ طے ہوتی ہے ۔ انڈیا

میں یہ تنخواہ اچھی خاصی ہے آتنی تنخواہ تو کسی گریجویٹ کو نہیں مل پاتی جتنا کہ اس کا ڈرائیور کما رہا ہوتا ہے اس وجہ سے اس نوکری کے حصول کے لئے جوانوں کی ایک لائن لگی ہوتی ہے جن اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ موجود ہوتے ہیں ۔ تاکہ کسی طرح اس نوکری کو حاصل کیا جا سکے

Leave a Reply