مرد کے گلے کی ہڈی کا ابھار زیادہ کیوں ہوتا ہے

مرد کے گلے کی ہڈی کا ابھار زیادہ کیوں ہوتا ہے

آپ نے اکثر نوٹ کیا ہوگا کہ اکثر مرد حضرات کے گلے میں نرخرہ کی ہڈی کچھ بڑی ہوتی ہے جب کہ خواتین میں یہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے ابھی تک اس کی کوئی سائنسی وجہ بیان نہیں ہو سکی لیکن ایک اور دلچسپ وجہ بیان کی  جاتی ہے

تفصیلات کے مطابق عیسائیوں کے ہاں مشہور ہے کہ مرد کی ہڈی کا بڑا ایک خاص  گناہ کے سبب ہے ۔ اس روایت میں ذکر ہے کہ جب اللہ نے آدم علیہ السلام کو

جنت کے ایک خاص پھل کھانے سے منع فرمایا تو شیطان کے بہکاوے میں آکر انہوں نے وہ پھل کھا لیا ۔ ان کی روایات کے مطابق یہ پھل سیب کا تھا اور اس کے

حوا نے بھی یہ پھل کھایا تھا۔ لیکن حضرت آدم علیہ السلام نے اس کا پھل کا اکثر حصہ کھا لیا تھا جس کی وجہ سے مردوں کو بطور سزا یہ نشانی ملی اس وجہ سے مردوں کی یہ ہڈی زیادہ بڑی ہوتی ہےاور چونکہ بی بی حوا نے اس کا حصہ کم کھایا تھا اس لئے عورتوں کی یہ ہڈی کم ہوتی  ہے

Leave a Reply