ایک ایسی لڑکی جس کو کالج کی خوبصورت ترین لڑکی قرار دیا گیا

ایک ایسی لڑکی جس کو کالج کی خوبصورت ترین لڑکی قرار دیا گیا

روس میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن”دی بیوٹی آف رشیا“ میں الیگزینڈرا سائری نووا نامی لڑکی کے سر پر تاج سجتے ہیں ان کے حسن کی شہرت ساری دنیا

میں ھیل گئی ہے۔ یہ خوبصورت لڑکی لومونوسوف ماسکو سٹیٹ یونیورسٹی کے ہائر سکول آف مینجمنٹ اینڈ انوویشن میں ایم اے سال دوئم کی طالبہ ہیں اور سائبیریا

کے علاقے میں ماحول دوست مصنوعات بیچنے کا اپنا کاروبار بھی چلاتی ہیں۔
مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے والے حسینہ 18 سالہ نتالیا دیلی شیبا ہے۔ نتالیا ایسٹ سائبیریان سٹیٹ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ میں میتھ میٹیکل سپورٹ

کے مضمون کی ڈگری حاصل کررہی ہیں۔ مقابلہ حسن کے آخری مرحلے کا آغاز تفریحی شہر سوچی میں کیا گیا جس میں کل 45 حسیناﺅں نے شرکت کی۔

Leave a Reply