سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہونے والی اس تصویر میں خاص بات کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہونے والی اس تصویر میں خاص بات کیا ہے؟

ہولی (Holi) موسم بہار میں منایا جانیوالا ہندو مت کا مقدس مذہبی اور عوامی تہوار ہے۔ یہ پھاگن کے مہینےمیں چاند کی پندرھویں تاریخ کو منایا جاتا ہے۔اس دن اہل ہنود ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر محظوظ ہوتے ہیں، گھروں کے آنگن کو رنگوں سے نقشین کرتے ہیں اور بھنگ پیتے ہیں۔

حال ہی میں ہونے والے ہندو تہوار ہولی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بھارتی جوڑے کی تصویر اتنی مقبول ہوئی کہ پوری دنیا میں اسکا تذکرہ کیا گیا. یہ تصویر ایک بھارتی جوڑے کی ہے جو کسی نے سوشل میڈیا پر شئیر کی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تصویر دنیا بھر میں پھیل گئی.

اس تصویر کے شئیر ہوتے ہی، کافی لوگوں نے اس تصویر پر دلچسپ تذکرے بھی کیے.

Leave a Reply