ٹھنڈا ٹھنڈا موسم اور خاتون ٹیکسی ڈرائیور

ٹھنڈا ٹھنڈا موسم اور خاتون ٹیکسی ڈرائیور

یہ کہانی کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والا ڈیو پوٹر نامی لڑکے نے لکھی ہے. اپنی کہانی میں اس نے بتایا کہ کیسے اس نے ایک خاتون UBER ڈرائیور کے ساتھ جنسی عمل قائم کیا اور اس کی پیاس بجھائی. اپنی کہانی میں ڈیو پوٹر لکھتے ہیں کہ:

ایک روز میرا قیمتی موبائل خراب ہو گیا تو میں نے UBER ٹیکسی کروائی تاکہ میں اپنے موبائل کو ریپیرنگ لیب لے جا سکوں. 15 منٹ کے اندر اندر UBER ٹیکسی میرے گھر کے دروازے پر تھی، جس میں ایک پرکشش جوان خاتون ڈرائیور تھی. میں گاڑی میں بیٹھ کر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گیا. موبائل ریپیرنگ لیب میرے گھر سے تقریبآ آدھ گھنٹے کے فاصلے پر تھی. اس دوران میری اس خاتون UBER ڈرائیور کے ساتھ اچھی گپ شپ چلتی رہی، ہم نے کافی حکومتی مسائل، اور ارد گرد کے ماحول پر باتیں کیں. خاتون ڈرائیور بھی بہت اچھے دل کی مالک تھی اور ہمارا یہ وقت گپ شپ میں بہترین گزرا. اپنی منزل پر پہنچتے ہی میں نے خاتون ڈرائیور کو پیسے دیے اور گاڑی سے اتر کر چلا گیا.

موبائل کو رپیر ہوتے ہوتے ایک گھنٹہ لگ گیا. میں نے اب گھر واپس جانے کے لیے دوبارہ UBER ٹیکسی بلائی اور حیرانگی والی بات یہ تھی کہ وہی والی خاتون ڈرائیور دوبارہ مجھے لینے آگئی (شاید وہ اس پاس کے ایریا میں ہی گھوم رہی تھی). بہر حال میں خوش ہو گیا اور اسکے چہرے پر بھی ایک مسکراہٹ تھی. واپسی کے راستے میں ہم دونوں ہنسی مذاق کرتے رہے اور اسی ہنسی مذاق میں ہم دونوں ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار ہو گئے. میں نے راستے کے دوران ہی اس خاتون ڈرائیور کے جسم کے حصوں کو چھوا اور اسنے بھی وہی کیا.

گھر پہنچتے ساتھ ہی یہ خاتون ڈرائیور بھی میرے ساتھ گھر میں داخل ہو گئی، اور پھر ہم دونوں نے کمرے کو کنڈی لگا کر خوب مزہ کیا. رات کا کھانا اس نے میری طرف ہی کھایا اور پھر چلی گئی.

Story By Dave Potter From California

Leave a Reply