مکیش امبانی کا ڈرائیور کتنی تنخواہ لیتا ہے جان کر آپ کے ہوش اڑ جائے گے

مکیش امبانی کا ڈرائیور کتنی تنخواہ لیتا ہے جان کر آپ کے ہوش اڑ جائے گے

مکیش امبانی کا شمار صرف بھارت ہی نہیں دنیا کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے جس کا بزنس بھارت کے ساتھ پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے اور لوگ اسے بزنس ٹائیکون سمجھتے ہیں ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ مکیش امبانی کے ڈرائیور کی ماہانہ تنخواہ ایک اچھے سیٹ پر کام کرنے والے افسر سے کئی گناہ زیادہ ہے ۔ جی ہاں اس کے ڈرائیور کی تنخواہ 2 لاکھ ماہانہ سے زیادہ ہوتی ہے


بھارتی میڈیا کے مطابق مکیشن امبانی اپنے ایک ڈرائیور کو ماہانہ دو لاکھ روپے تنخواہ دیتے ہیں اور کسی بھی ڈرائیور کو حتمی طورپر منتخب کرنے سے پہلے ڈرائیور کو باقاعدہ مختلف کمپنیوں سے ٹریننگ دی جاتی ہے متعدد ٹیسٹ پاس کرنے پڑتے ہیں جس کے بعد ان ڈرائیورز کو شارٹ لسٹ کرکے امبانی فیملی کے پاس

بھیجاجاتاہے جہاں انٹرویو میں کامیابی کے بعد ہی ڈرائیور کی نوکری پکی ہوتی ہے، یوں تو اس نوکری کا طریقہ کار انتہائی مشکل ہے لیکن تنخواہ کی وجہ سے ہر کوئی ایسی نوکری حاصل کرنے کی خواہش رکھتاہے کیونکہ اچھی سے اچھی نوکری میں بھی دو لاکھ روپے ماہانہ نہیں ملتے

لیکن اس کا طریقہ کار کافی طویل اور پچیدہ ہے ۔ ڈرائیور کو پہلے ٹریننگ دی جاتی ہے اس کے بعد اسے دوسری مختلف ٹریننگ دینے کے بعد ٹیسٹ لیا جاتا ہے جس کے بعد فائنل سلیکشن کے لئے اسے مکیش فیملی بھیج دیا جاتا ہے جہاں اس کا آخری انتخاب ہوتا ہے ۔

Leave a Reply