پروفیسر نے کہا اچھے نمبر حاصل کرنے ہیں تو میری پیاس بجھاؤ

پروفیسر نے کہا اچھے نمبر حاصل کرنے ہیں تو میری پیاس بجھاؤ

میں پڑھائی میں کبھی بھی اچھی نہیں تھی. یہ اس وقت کی بات ہے جب میرے دسویں جماعت کے پرچے ہو رہے تھے اور میرے والدین نے مجھے کہا تھا کہ اگر تم ان امتحانات میں بھی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکی تو ہم تمھاری شادی بیاہ کر کے تمہیں رخصت کر دینگے. میں نے محنت تو کی لیکن پھر بد قسمتی سے میں ان امتحانات میں بھی اچھے کارکردگی نہ دکھا سکی. امتحان کا رزلٹ آنے سے کچھ روز پہلے میں نے اپنے پروفیسر صاحب کو سارے ماجرے سے آگاہ کیا اور ان سے مدد کی اپیل کی. پروفیسر نے موقع کا فائدہ اٹھاتے هوئے مجھے کہا کہ پہلے میرے ساتھ جنسی عمل قائم کرو تو میں تمہیں ان امتحانات میں اچھے نمبروں کے ساتھ پاس کردونگا اور تمھارے والدین بھی خوش ہو جائینگے.

تم مجھے کس دو میں، تمہیں نمبرات دوں گا، یہ بے ہودہ پیشکش ممبئی میں ایک پروفیسر نے طالبہ سے کی۔ یہ واقعہ 8 مارچ کو ممبئی کے گھاٹ کوپرکے ایک خانگی کالج میں پیش آیا۔ خانگی کالج کی 17 سالہ طالبہ کوامتحانات میں نشانات کم ملے جس پرپروفیسر سے رجوع ہوئی۔ پروفیسر نے طالبہ اوراستاد کے رشتہ کی پرواہ کئے بغیر طالبہ سے کہا کہ وہ اگراسے چومنے دے گی تو وہ اس کے نمبرات بڑھا دے گا۔ طالبہ نے پروفیسر کی اپیل مسترد کر دی. طالبہ کے گھروالوں کی شکایت پرپروفیسر کو پنت نگرپولیس نے گرفتارکرلیا۔

Leave a Reply