صور بج گیا، قیامت آگئی۔۔۔

صور بج گیا، قیامت آگئی۔۔۔

اللہ تعالیٰ ہمارے سب کے حال پر رحم فرمائے ، چھوٹے بڑے عذاب تو اب آ رہے ہیں مختلف جگہوں پر ایسی چیز یں وتی ہے کہ انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے قیامت کب آئے گی؟ حضرت انسان اس پر شروع سے بحث تو کرتا آ رہا ہے لیکن آج تک اس کا حتمی جواب نہیں پا سکا۔ قرآن مجید اور بائبل سمیت تمام آسمانی کتابوں میں اس کی کچھ نشانیاں بتائی گئی ہیں جن میں ایک نشانی صور کا پھونکا جانا ہے۔ گزشتہ دنوں امریکی ریاست ہوائی میں آسمان سے ایسی پراسرار آواز آنے لگی کہ پوری ریاست میں کھلبلی مچ گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لوگ خوفزدہ ہو گئے

کیونکہ ان کے خیال میں یہ صور پھونکا جا رہا تھا اور اب قیامت برپا ہونے والی ہے۔ اس عجیب و غریب آواز پر مبنی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں ویڈیو بنانے والا شخص کہتا ہے کہ ”ایسی آوازپہلے بھی کئی بار سنی گئی ہے لیکن آج یہ بار بار آ رہی ہے۔“ سائنسدان بھی اس آواز کی نوعیت کو سمجھنے سے قاصر ہیں اور معروف سائنسدان ڈیوڈ ہل کا بھی کہنا ہے کہ ”اس بات کا بھی امکان ہے کہ یہ آوازیں واقعی آسمان سے آ رہی ہوں اور قیامت قریب آ چکی ہو۔“کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

Leave a Reply