کیا مُنہ کے راستے جنسی تحریک دینا محفوظ ہوتا ہے؟ مرد ضرور پڑھیں

کیا مُنہ کے راستے جنسی تحریک دینا محفوظ ہوتا ہے؟ مرد ضرور پڑھیں

کافی مرد حضرات کے ذہنوں میں یہ سوال ضرور اٹھتا ہے کہ کیا مُنہ کے راستے جنسی تحریک دینا محفوظ ہوتا ہے؟

جب تک دونوں ساتھی پیشاب کی نالی اور جنسی طور پر منتقل ہونے والے ہر قِسم کے انفکشن سے پاک ہوں تو مُنہ کے ذریعے جنسی تحریک دینے میں کوئی خطرہ نہیں ہوتا ۔

البتّہ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ مُنہ کے ذریعے جنسی تحریک دینے کے عمل (oral sex)میں ایچ پی وی نامی وائرس(Human Papilloma Virus, HPV) جنسی اعضاء سے مُنہ میں منتقل ہو سکتا ہے ۔یہ دیکھا گیا ہے کہ اِس وائرس کی وجہ سے گلے کا سرطان (laryngeal cancer)لاحق ہو سکتا ہے۔

لہٰذا یہ ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ مُنہ کے ذریعے جنسی تحریک دینے کے عمل کے دوران ،کسی قِسم کی رُکاوٹ ،مثلأٔ کنڈوم یا oral damsکا استعمال کیا جائے ۔

Leave a Reply