تازہ ترین

دولت کے نشے اور طاقت کے زعم نے کراچی میں پھر ایک جان لے لی

کراچی میں سی ویو پر نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم خاور برنی نے کہاہے کہ فائرنگ گاڑی روکنے کیلئے کی تھی۔ خاور برنی نے پولیس کو ابتدائی بیان میں بتایا کہ غلطی سے پستول اوپر ہوگیااور گولیاں گاڑی میں بیٹھے لڑکوں کو جالگیں۔
دوسری جانب خاور برنی کی تصویریں بھی سامنے آ گئی ہیں، …

پاکستان میں لوڈ شیدڈنگ ہمیشہ کے لیے ختم

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس احمد خان لغاری نے ملک میں 5 ہزار فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراویس احمد خان لغاری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے آج ایک اور وعدہ پورا کر دیا، ملک میں اب …

بھولا ریکارڈ کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا، سب کچھ تباہ

گوجرانوالہ میں بھولہ ریکارڈ کی جیولری شاپ شارٹ سرکٹ کے باعث جل کر خاکستر ہو گئی ،بھولہ ریکارڈ محفوظ رہا ۔
تفصیلات کے مطابق غیر اخلاقی ویڈیوز سے شہرت پانے والے بھولہ ریکارڈ کی جیولری جل کر خاکستر ہو گئی ۔دکان میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ۔دکان میں حادثے کے وقت کوئی …

بالی ووڈ کو نئی کترینہ کیف مل گئی

ممبئی: ’دنگل گرل‘کے نام سے مشہور اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کو اداکارہ کترینہ کیف سے مشابہت کے باعث سوشل میڈیا صارفین نے بالی ووڈ کی نئی کترینہ کیف قرار دے دیا۔
فلم ’دنگل‘میں گیتا پھوگٹ کا کردار ادا کرنے والی فاطمہ ثنا شیخ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر انسٹاگرام …

شوگر کا سب سے بہترین علاج ۔۔ سیب کا سرکہ کیسے استعمال کرنا ہوگا ؟ ڈاکٹروں کی دوکانیں بند کرنے والا نسخہ

لندن (ویب ڈیسک) سرکہ عام طور پر کھانوں میں ذائقہ بڑھانے کے لئے استعمال ہوتا ہے لیکن حالیہ میڈیکل ریسرچ نے اسکو ذیابیطس وکینسر سمیت کئی امراض کے لئے کارگر دوا بھی ثابت کردیا ہے۔

ڈایا بیٹک جنرل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان کی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ ذیابیطس …

پاکستانی ہوشیار ۔۔ اگلے کچھ ہی لمحوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ تیاری لر لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ مجموعی طور پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، بالائی …

”تمام پولیس اہلکاو افسر بتائیں کہ ان کی کتنی بیگمات ہیں اور کہاں کہاں رہتی ہیں “

آئی جی پنجاب نے پولیس افسران و اہلکاران سے بیگمات کی تفصیلات طلب کر لی، آئی جی پنجاب نے صوبہ بھرکے پولیس افسران اور اہلکاروں سے ان کی بیگمات کی تفصیل طلب کرلی ہیں ، اس حوالے سے افسران کو مراسلہ لکھ کر پوچھا گیا ہے کہ جن افسران نے خفیہ شادیاں کر رکھی …