سلاجیت کے حیران کن فوائد

سلاجیت کے حیران کن فوائد


سلاجیت ایک مشہور دوائی ہے جس کا مطلب ہے ”پتھر کی جان ” دراصل یہ پہاڑوں میں واقع چٹانوں کے درمیان دراڑوں میں گرمی کی وجہ سے بنتی ہے

جس کو مختلف طرح کی بیماریوں میں استعمال کیا جاتا ہے


اس کو انگریزی میں black asphaltum، جبکہ فارسی میں مومیائی اور لاطینی میں Asphaltum punjabian جبکہ ہندی زبان میں اس کو شلاجیت کہا جاتا ہے ۔ اس کی تاثیر گرم و خشک ہوتی ہے جب کہ اس کا ذائقہ تلخ ہوتا ہے اس کو زوموآشرو بھی کہتےہیں جو چترالی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ” پہاڑکا آنسو’
حکماء و اطباء نے اس کے بہت سے فوائد بیان کئے ہیں جس کے مطابق سلاجیت ، ہڈیوں کی کمزوری ،
طب یونانی میں اس سیال مادہ کے کئی طبی فوائد بیان کیےگئے ہیں ۔جن میں؛ شیا ٹیکا درد کا خاتمہ،ران کے پٹھوں میں پڑنے والے عضلاتی کھچاوء کا خاتمہ، شیا ٹیکا درد کا خاتمہ، پنڈلی کے پٹھوں میں پڑنے والے کھچاوء کا خاتمہ، وغیرہ شامل ہے
اصلی سلاجیت کی پہچان یہ ہے کہ اس کو گھولنے سے ریشہ سا بنتا ہے ۔ اگر یہ پانی میں حل ہو جائے تو نقلی ہوگا
سلاجیت کو صاف کرنے کے لئے اسے ایک دن تک گرم پانی میں رکھ دیں۔

Leave a Reply