پیراسٹامول زہر ہے

پیراسٹامول زہر ہے

معروف درد سر اور بخار کے لئے استعمال ہونے والی  گولیاں پیراسیٹامول ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر میسر ادویات میں سب سے مشہور ہے ۔ جس کا استعمال  معمولی بخآر  اور تھکاوٹ کی صورت میں بھی  عام ہے لیکن سائنس دانوں کے ،طابق یہ انتہائی خطرناک دوا ہے ۔ تحقیقی رپورٹ کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ” جتنا نقصان جگر کو  کینسر ، شراب نوشی اور یرقان سے پہنچتا ہے اتنا ہی پیراسٹامول سے ہوتا ہے

رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے  تجربہ گاہ میں انسانوں اور چوہوں پر اس دوائی کے تجربہ کئے۔ جس سے ثابت ہوا  کہ پیراسیٹا مول انسانوں  کے جگر کے بنیادی خلیوں کی موت کا باعث بنتے ہیں کیونکہ اس سے ان کے خلیوں کی ساخت تباہ ہو جاتی ہے ۔  اور خلیوں کی موت کا سبب بنتی ہے جس کے بعد جگر مناسب انداز میں کام کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ ڈاکٹر لیونارڈ نیلسن کا کہنا تھا کہ ”جگر کو جو نقصان پیراسیٹا مول سے پہنچتا ہے بالکل ویسا ہی نقصان کثرت شراب نوشی   ،کینسر  ،ہیپاٹائٹس سے پہنچتا ہے۔

Leave a Reply