جناتی طاقت کی حامل خاتون جس نے کئی مردوں کو

جناتی طاقت کی حامل خاتون جس نے کئی مردوں کو

عموما بڑے اور صحت مند مسلز مردوں کے  ہوتے ہیں لیکن ایک ایسی لڑکی بھی ہے جس  کے مسلز کے سامنے مرد بھی شرماتے ہیں

 

14 سال کی عمر میں باڈی بلڈنگ شروع کرنے والی نتالیا  آج ایک مسلز ا کے پہاڑ کی طرح دکھتی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق نتالیا کونیتسوا نامی یہ 26سالہ لڑکی پاورلفٹر ہے۔ اس کا تعلق روس سے ہے  اس نے کچھ عرصہ 18ماہ قبل پاورلفٹنگ سے ریٹائرمنٹ لے لی ۔ اس نے بنچ پریس اور ڈیڈ لفٹنگ میں کئی عالمی ریکارڈ بنا رکھے ہیں۔ نتالیا کا کہنا تھا کہ ”ویٹ لفٹنگ میری زندگی ہے

 

لوگ مجھے میرے طاقتور مسلز کی وجہ سے جانتے ہیں

14 سال کی عمر میں میرا وزن 40 کلو تھا  ۔ ابتداءمیں میں نے صرف اپنا وزن بڑھانے کے لیے ویٹ لفٹنگ شروع کی لیکن پھر مجھے اس کا ایسا شوق پڑا کہ آج تک نہیں چھوڑ سکی۔  جب کہ اب  میرا وزن 90کلوگرام ہو چکا ہے۔“

Leave a Reply