یہ چند منٹ کا کام کرے اور ہمیشہ رہےجوان

یہ چند منٹ کا کام کرے اور ہمیشہ رہےجوان

تندرستی کی نعمت ہر نعمت سے بڑھ کر ہے اور اگر انسان صحت مند ہے تو زندگی بھی پرسکون ہوگی ۔ جہاں اچھی خوراک اچھی صحت کا ضامن ہے وہاں ورزش سے بھی جسم کو صحت مند رکھا جا سکتا ہے ۔

تحقیق کے مطابق مختلف قسم کی ورزشیں کی جا سکتی ہےجس سے جسم چاق و چوند رہتا ہے اور انسان کو کسی قسم کی بیماری سے بچنے کے چانسز بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔  لیکن جو ان میں سب سے اچھی ورزش ہے وہ ماہرین کے مطابق سائیکلنگ ہے ۔

جتنی تیز رفتاری سے آپ سائیکل چلائے گے اتنا ہی آپ کی صحت بہتر ہوگی ۔ یہ ورزش  انسان کا جسمانی نظام بہتر رکھتا ہے ۔ جسمانی حرارت سے پسینہ آتا ہے جس کی وجہ سے نقصان دہ جراثیم کا جسم سے اخراج ہوتا ہے ۔ جس سے اچھی صحتبنتی ہے ۔ اور اچھی صحت ہونے کی وجہ سے انسان اپنی عمر سے بہت کم دکھائی  دیتا ہے

 

Leave a Reply