کھیرے کی کڑواہٹ ختم کرنے کے لئے یہ کام کریں

کھیرے کی کڑواہٹ ختم کرنے کے لئے یہ کام کریں

آپ نے اکثر کھرے کو چکھا ہوگا  لیکن بدلےمیں منہ کا ذائقہ خرا  ب ہوا ہوگا اور ایسا لگا ہوگا کہ کونین کی گولیاں چھبا ڈالی ہے

456

اوریگون اسٹیٹ کی تحقیق کے مطابق کھیرے کی کڑواہٹ کی اصل وجہ ایک کیمیکل ہوتا ہے  جس کا نام کاربیٹسن ہے،یہ اس کے پودوے کے  پتوں جڑوں  اور تنے میں موجود ہوتا ہے جو کہ پھر پھل میں سرایت کر جاتا ہے  اور یہ ہی وجہ ہے کہ اکثر کھیرے کڑوے نکلتے ہیں۔

۔پرانےوقتوں میں لوگ کھیرے کی کڑواہٹ ختم کرنے کے لئے ،  کھیرے کا اپری حصہ کاٹ کر اسے دوسرے حصے پر پھرتے تھے اور سفید رنگ کی جھاگ نمودار ہونے پر یہ انداذہ لگاتے تھے کہ کھیرے کی کرواہٹ نکل رہی ہے، اور یہ طریقہ آج تک چلا آ رہا ہے، لیکن ہوشیار ۔ اس سے کڑواہٹ ختم ہو یا نہ ہو ۔ لیکن اس سے غذائیت میں ضرور کمی آجاتی ہے  اس لئے اگلی بار یہ طریقہ ہر گز مت آزمائے ۔بلکجہ اچھی طرح دھونےکے بعد اس کے دونوں سروں کو کاٹ کر استعمال کریں

Leave a Reply