گنجوں کےلئے خوشخبری

گنجوں کےلئے خوشخبری

ماہرین کے مطابق گنجے پن کی اصل وجہ پریشانی ہے جس کی وجہ سے اکثر لوگ گنجے ہو جاتے ہیں ۔ اس لئے بالوں کے علاج سے پہلے جسمانی علاج زیادہ ضروری ہے

 

دراصل انسانی بیماریوں کا پتا  لگانے  کے لئے سب سے پہلے بالوں کا نمونہ لیا جاتا ہے ۔ کیونکہ بالوں کی صحت ہماری خون سے جڑی ہوئی ہے اور خون تب ہی اچھا ہوگا جب باقی جسم ٹھیک کام کر رہا ہوگا

اس لئے پہلے جسم کی باقی بیماریوں کا جاننا ضروری ہے تا کہ  آپ کے بال پھر سے بنے صحت مند اور چمکدار

 

Leave a Reply