کس عمر میں انسان جنسی طور پر بوڑھا ہوتا ہے

کس عمر میں انسان جنسی طور پر بوڑھا ہوتا ہے

ہم سمجھتےہیں کہ بڑھاپے میں انسان کے قوی کمزور ہونے لگ جاتے ہیں اور اس کی جسنی طاقت بھی ختم ہونےلگ جاتی ہے لیکن اب ماہرین نے کچھ اور بتادیا

 

 

سائنسدانوں نے اس خیال کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ 22سال کی عمر مردانہ ذرخیزی کے عروج کی عمر ہے لیکن ساتھ ہی سپرم کی مقدار اور رفتار اس عمر کے بعد بتدریج گھٹنا شروع ہوجاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مرد کی زندگیکا 18 واں سال جنسی عروج کا ہوتاہے ۔  جس کا اظہار جنسی اور دیگر رویے کی صورت میں ہوتا ہے۔21 سال میں اکثر نوجوان یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے قریب ہوتے ہیں ۔اسی وجہ سے کئی ماہرین کا ماننا ہے کہ کم عمری میں شادی کرنا زیادہ بہتر ہے . پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ مردانہ قوت عمر کے آخری حصے میں کم ہوجاتی ہے

 

لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ 22کی عمر میں ہی اس میں کمی ہونا شروع ہوجاتی ہے جو کہ عمر کے آخری حصے میں بالکل ختم ہونے کے نزدیک پہنچ جاتی ہے۔

 

Leave a Reply