چاکیلٹ کبھی بھی فریج میں نہ رکھے ورنہ

چاکیلٹ کبھی بھی فریج میں نہ رکھے ورنہ

اگر آپ چاکلیٹ کے شوقین ہے اور آپ خاص کر چاکلیٹ کو بہت کھاتے ہیں تو یا درکھے اچھے ذائقہ کے لئے گرمیوں میں چاکلیٹ کو کبھی ھی فریج میں نہ رکھے

رپورٹ کے مطابق آن لائن چاکلیٹ سٹور ’چاکلیٹ بار‘ کے مالک اون سمتھ نے بتایا  کہ چاکلیٹ کو اگر فریج میں رکھا جائےتو اس سے اس کے ذائقہ میں فرق پڑتا ہےدوسری جانب بہت زیادہ درجہ حرارت بھی چاکلیٹ کے لئے اچھا نہیں۔ تو آپ کو یہ کوشش کرنی چاہیے کہ چاکلیٹ کو فریج سے باہر رکھیں مگر ایسی خشک اور سایہ دار جگہ پر کہ جہاں یہ پگھلنے سے محفوظ رہے۔  اور اس سے چاکلیٹ کا اصل فیور ختم ہو جاتا ہے اس لئے اگر کمرے کا درجہ حرارت 20 سی سے کم ہے تو کمرہ میں رکھے لیکن اگر اس سے زیادہ ہے ٓیا تیز گرمی ہے تو اس صورت میں پھر فریج ہی اس کا  اصل ٹھکانہ ہے ایسا نہ ہو کہ چاکلیٹ مکمل پگھل جائے اور کھانے کے قابل بھی نہ رہے

Leave a Reply