کیلے کے چھلکے کا کمال دیکھیں

کیلے کے چھلکے کا کمال دیکھیں

اگر کہی جانا ہو اور بیوٹی پارلر جانے کا ٹائم نہ ہو تو فورا سے پہلے یہ نسخہ استعمال کریں اس سے آپ کو فوری واٹئننگ ملے گی ۔ اس کا بہت ہی آسان طریقہ ہے بس کچھ چیزیں چاہئے ہوگی جو آسانی سے مل جاتی ہے اور انتہائی سستی مل جاتی ہے

اجزاء

کیلے کا چھلکا

گیلیسرین

نمک

آئل

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے آدھا چمچ نمک  اس میں 10 قطرے آئل اور ایک چمچ گیلیسرین لیں  اور ان کو آپس میں خوب مکس کریں اس کے بعد جب اس کا پیسٹ بن جائے تو ا س کو  کیلے کے چھلکے کے اندرونی طرف  اچھی طرح سے لگائیں۔ اب اس کیلے کو لیں کر مطلوبہ جگہ پر اچھی طرح مساج کریں یہاں تک کہ کیلے کا چھلکا ختم ہو جائے ۔ اس کے 10 منٹ بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں آُ کو واضح فرق محسوس ہوگا ۔آزمائش شرط ہے

 

Leave a Reply