ناخن کاٹنے کے بعد یہ عمل ضرور کریں

ناخن کاٹنے کے بعد یہ عمل ضرور کریں

 

ناخن جسم کا ایک ایسا حصہ ہے جو کہ مخصوص وقت گزرنےکے بعد اتنا بڑھ جاتا ہے کہ اسے کاٹنا پڑتا ہے لیکن ان کا ہماری صحتے میں بڑا عمل دخل ہے کیونکہ اگر یہ صاف نہ ہو تو اس میں موجود جراثیم بڑھی آسانی سے ہمارے معدہ میں جا کر بیماریوں کا سبب بن سکتےہیں اس کے ساتھ کام کے دوران تکلیف کا باعث بن سکتےہیں

اگر آپ ناخن کاٹنےکے ساتھ ان کی سرسوں کے تیل سے مالش کرے تو بہت فائدہ ہوگا خاص کر ان لوگوں کو جنکا حافظہ کمزور ہو یا جن کو سبق یاد کرنے میں مشکل محسوس ہوتی ہو یا پھر کوئی دماغی مسئلہ ہو ان کے ان مسائل کا حل اس میں ہے کہ ناخن کاٹنےکے بعد ناخنوں کی سرسوں کے تیل سے مالش کی جائے اس سے مذکورہ فائدیں ملیں گے

Leave a Reply