ایک ایسا شخص جس کے دو سر ہے

ایک ایسا شخص جس کے دو سر ہے

سنت لال جس کی عمر 30 سال ہے اس کے سر میں ایک ایسی رسولی نکلی جس کی وجہ سے اس کا سر ایک کے بجائے دو نظر آتے تھے ۔ اس کا تعلق ممبئی سے ہے اور یہ ایک کان دار ہے

 

 

تین سال قبل سنت لال کے سر میں ابھار محصوس ہوا جو کچ عرصہ بعد بڑھ گیا ۔ بیوی کے مشورے  ہر ڈاکٹر کو دکھایا تو ڈاکٹر نے کہا کہ یہ ایک رسولی ہے جو وقت کے ساتھ بڑتی جائے گی اس لئے اس کا علاج فی الحال کرائے ۔ سنت لال کی مالی حالت کی وجہ سے آپریشن نہیں ہوسکا ۔ لیکن رسولی بڑھتی گئی ۔ کچھ عرصہ بعد سرکاری ہسپتالوں کے چکر کاٹنےکے بعد سنت لال کو جواب دیا گیا کہ اب اس کا علاج ممکن نہیں رہا ۔ اس کی وجہ سے سنت لال کی نظر بھی چلی گئی

 

 

ممبئی کے  نئیر ہسپتال کے ڈاکٹروں نے یہ چیلنج قبول کر لیا اور سات گھنٹے سے زائد وقت میں ایک  دو کلو سے زائد ٹیومر کو نکالا گیا ۔ جس میں خون کی 11 سے زائد یونٹ کا استعمال کیا گیا ۔ سنت لال کی طبیعت کے بارے میں ڈاکٹروں نے کچھ نہں کیا کیونکہ ان  کو ابھی یقین نہیں تھا  کہ سنتے لال کی جان بچ سکتی ہے ۔ دو ہفتہ انہیں آئی سی یو میں رکھا گیاجہاں ان کی طبیعت سدھرنے کے بعد انہیں گھر بھیجا گیا ۔ ڈاکٹرز کے مطابق ہمیں امید ہے کہ اس کی بینائی واپس لوٹ آئے گی اور پہلے کی طرح صحت مند ہو جائے گا

Leave a Reply