سولہ سالہ نوجوان لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، ریپ کرنے والے شخص کی بہن اس دوران پاس کھڑی کیا کرتی رہی؟ جان کر شیطان کو بھی شرم آجائے

میرٹھ(نیوز ڈیسک) بھارت سے جنسی جرائم کی خبریں تو روز سامنے آتی ہیں لیکن ریاست اترپردیش سے ایک ایسے بھیانک جنسی جرم کی خبر سامنے آئی ہے کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مظفر نگر شہر سے تعلق رکھنے والی خاتون رخسانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک 22 سالہ نوجوان نے ان کی 16 سالہ بھانجی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جبکہ اس دوران ملزم کی بہن سمرین اس شیطانی فعل کی ویڈیو بناتی رہی۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ قبل ازیں دونوں خواتین کی جانب سے ایک دوسری کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے تھے جس کے بعد یہ نیا الزام سامنے آیا ہے۔ پہلے رخسانہ کی جانب سے سمرین کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا جس کے جواب میں سمرین نے مقدمہ درج کروایا کہ رخسانہ کے قریبی رشتہ داروں نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ اس کے بعد رخسانہ کی جانب سے یہ الزام سامنے آیا کہ سمرین کے بھائی نے اس کی بھانجی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ اس کا مزید کہنا تھا کہ سمرین کے گھر والے اس کی بھانجی سے ناجائز دھندہ کروانا چاہتے تھے جس سے انکار پر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوعمر لڑکی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے جس کی رپورٹ سامنے آنے پر صورتحال واضح ہو سکے گی۔

شئر کریں

Leave a Reply