دنیا کی خوبصورت ترین لیڈی ڈاکٹر جس کو نبض دکھانے کیلئے مرد بیمار ہونے کی ایکٹنگ کرنے لگے،مزید جانیں

دنیا کی خوبصورت ترین لیڈی ڈاکٹر جس کو نبض دکھانے کیلئے مرد بیمار ہونے کی ایکٹنگ کرنے لگے،مزید جانیں


دنیا کی خوبصورت ترین لیڈی ڈاکٹر جس کو نبض دکھانے کیلئے مرد بیمار ہونے کی ایکٹنگ کرنے لگے،مزید جانیں

بیماروں کو صحت مند کرنے والے ڈاکٹر تو آپ نے بہت دیکھیں ہوں گے لیکن یہ انوکھی ڈاکٹر صاحبہ ہیں کہ ان کے حسن کے جلوے دیکھ کر اچھے خاصے صحت مند مرد بھی بیمار پڑ جاتے ہیں، تا کہ کسی طرح علاج کے بہانے ان سے چند لمحوں کی ملاقات ہو جائے۔

ماریہ جیلکٹ نامی اس نوجوان خاتون ڈاکٹر نے اپنی پیاری اداﺅں سے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کررکھا ہے۔ وہ اپنی ایسی خوبصورت تصاویر پوسٹ کرتی ہیں کہ دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر ان کے پرستاروں کی تعداد 25ہزار سے زائد ہے، جو ان کے حسن کی تعریفیں کرتے تھکتے نہیں ہیں۔

ماریہ کا تعلق سربیا کے دارالحکومت بلغراد سے ہے لیکن ان کے پرستار دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں۔ وہ اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر حسن کے جلوے ہی نہیں دکھاتی ہیں بلکہ اکثر و بیشتر صحت کے متعلق مفید مشورے بھی دیتی ہیں، خصوصاً ورزش کے ذریعے خود کو فٹ رکھنے کے بارے میں ان کے مشورے بہت مفید ہوتے ہیں۔

مزید اچھی پوسٹ کے لیے نیچے دیکھیں

Leave a Reply