اکبر بادشاہ کا مردانہ ٹائمنگ کا طوفانی نسخہ

اکبر بادشاہ کا مردانہ ٹائمنگ کا طوفانی نسخہ

جلال الدین اکبر : سلطنت مغلیہ کے تیسرے فرماں روا (بابر اعظم اور ہمایوں کے بعد)، ہمایوں کابیٹا تھا۔ ہمایوں نے اپنی جلاوطنی کے زمانے میں سندھ کے تاریخی شہر دادو کے قصبے “پاٹ” کی عورت حمیدہ بانو سے شادی کی تھی۔ اکبر اُسی کے بطن سے 1542ء میں عمر کوٹ کے مقام پر پیدا ہوا۔

شہنشاہ اکبر کی 6 بیویاں تھیں اور 10 بچے تھے.


شہنشاہ اکبر کی غذا (مردانہ طاقت کا طوفان)

شہنشاہ اکبر کی پسندیدہ ڈش تھی اس کے ہر کھانے میں دستر خواں پر یہ ڈش ضرور ہوتی تھی اس ڈش کی طاقت کا اندازہ لگانا مشکل ہے کہ اس میں کتنی طاقت موجود ہے

ترکیب تیاری ۔

اعلیٰ قسم کے سیب لے کر اس کا چھلکا اتار لیں اور بیج بھی نکال دیں پھر ان کو پانی میں پکائیں جب پک جائے تو چینی یا شہد ملا کر پکائیں اور اسے اتار کر مغز بادام ،مغز پستہ ،ورق چاندی اور کیوڑا ڈال دیں بس شاہی حلوہ تیار ہے

فائدہ ۔

مقوی باہ، دل و دماغ کو مضبوط کرتا ہے اور مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے ۔

Leave a Reply