ڈھیلے خصیے ایک ہفتے میں ٹائٹ کرنے کا آسان گھریلو نسخہ

ڈھیلے خصیے ایک ہفتے میں ٹائٹ کرنے کا آسان گھریلو نسخہ

کافی مردوں اور جوان لڑکوں کے کمزوری کے باعث خصیے لٹک جاتے ہیں. اگر آپکے خصیوں میں جان نہیں ہے اور ہر وقت لٹکے رہتے ہیں تو آج ہی یہ نہایت موثر گھریلو نسخہ آزما لیں. انشاءاللہ بہت فرق پڑے گا.

پھٹکڑی بریاں ایک ایک گرام صبح و شام تازہ پانی سے کھلائیں اور اگر مل سکے تو سیاہ بچھو کو تیل میں جلا کر اس تیل کو اوپر لگایا کریں چند روز میں انشاءاللہ ضرور آرام ہو جائے گا ۔ خصیوں کا ڈھلکنا ختم ہو جائے گا اور خصیے ٹائٹ ہو جائیں گے ۔

خصیوں کا دیسی علاج

خصیہ گاؤنر تازہ اور تندرست لے کر اسے قیمہ کر لیں اس میں نمک 2 گرام، آب تھوم 50 گرام، پیاز کا پانی 50 گرام ملا کر اس ایک شیشے کے ظرف میں ڈال دیں اور اس کا منہ آٹے سے اچھی طرح بند کر کے رکھ دیں ۔ پھر آگ پر پانی کا ایک برتن رکھ لیں اور اس پانی میں شیشے کا ظرف رکھ دیں ڈیڈھ گھنٹے کے بعد اسے اتار کر چھان لیں اور چھنے ہوئی خلاصے کو شیشی میں اچھی طرح بند کر دیں ۔

خوراک ۔ ایک تولہ صبح و شام کو استعمال کریں ۔ انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے خصیوں کا ورم ،خصیوں کا بڑھ جانا ، خصیوں کا ڈھیلا پن ختم ہو جائے گا.

Leave a Reply